Welcome To Our Site ! Enemies Of Pakistan Expose !! Click Here To Go Our -->Facebook Page Click Here To Visit Our Youtube Channel Click Here To Follow Us On Twitter

Friday, 15 July 2011

‎"ایم کیو ایم تجھے سلام"

‎"ایم کیو ایم تجھے سلام" 



ایک بیان جو الطاف حسین 
کے خلاف دیا گیا، اس پر ایم 
کیو ایم کے کارکن اٹھ کھڑے 
ہوئے اور اپنے قائد کی خاطر 
اپنی محبت کا اظہار 
دھشتگردی سے دیا۔


اور ملک کا نظام، کاروباری 
نظام درہم برہم کر دیا۔ لوگوں 
کا جینا 


مشکل میں ڈال دیا۔ ھزاروں لوگوں کو مارا گیا۔ کیا یے دھشتگردی 
نہیں۔۔؟


کیا ایم کیو ایم ایک امن پسند پارٹی ہے۔۔؟
اگر ہاں تو کراچی جو ایم کیو ایم کا گڑھ ہے۔۔ وہاں امن کیوں 
نہیں۔۔؟



زلفقار مرزا تو ہے ہی مینٹل کیس۔ اس کے ایسے بیان دینا کوئی 
نئی بات نہیں۔۔


آخر ایم کیو ایم والے اپنی اوقات دکھائے بغیر کیسے چپ رہتے۔۔

سندھ بھر کا امن خراب کر دیا ان بد بختوں نے۔

پر میں سلام پیش کرتا ہوں ایم کیو ایم کے کارکنوں کو جو اپنے 
قائد کے خلاف ایک لفظ برداشت نیں کر سکے اور جراْت کے ساتھ 
دہشتگردی کی۔۔ اور روڈ پر نکل آئے۔۔


آخر عوام کب اُٹھ کھڑی ہوگی۔۔؟

کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ ، کچھ نہ کہو خاموش رہو

اے لوگو خاموش رہو ، ہاں اے لوگو خاموش رہو

سچ اچھا پر اس کے جلو میں زہر کا ہے اک پیالہ بھیرہو
پاگل ہو ؟ کیوں ناحق سقراط بنو ، خاموش 


Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More