Welcome To Our Site ! Enemies Of Pakistan Expose !! Click Here To Go Our -->Facebook Page Click Here To Visit Our Youtube Channel Click Here To Follow Us On Twitter

اٹھو اٹھو کے ہم ہی کو انقلاب لانا ہے انشاالله

امید بنو تعمیر کرو سب مل کرپاکستان کی اے اہل وطن کے نوجوان ھم کو ہی اس ملک کو مشکلات سے نکالنا ہے اٹھو اٹھو کے ہم ہی کو انقلاب لانا ہے انشاالله

کیا یہ ہے پاکستان؟؟

کیا یہ ہے پاکستان؟؟ روٹی، کپڑا اور مکان یہ کیسا ہے پاکستان گولی، کفن، قبرستان جا گ رہا ہے پاکستان کیا یہ ہے پاکستان؟؟

!! بیغیرت حکمرانوں۔۔! مظلوم عوام کی آہوں اور بدعائوں سے ڈرو

دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں دیکها جو زخم تو سہتا هے بغاوت نہیں کرتا

"Nations are born in the hearts of poets"

"Nations are born in the hearts of poets, they prosper and die in the hands of politicians." (Allama Iqbal) Join Our Fb Page:-> Enemies Of Pakistan

Infant killed by grandparents, body left outside father's house

Kon?

Thursday, 2 June 2011

آئیدہ بجٹ میں چینی پر آٹھ فیصد کپڑوں پر سترہ فیصد اور اینٹوں پر سترہ فیصد ٹیکس

آئیدہ بجٹ میں چینی پر آٹھ فیصد کپڑوں پر سترہ فیصد اور اینٹوں پر سترہ فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویذ دے کر قوم فروش 
زرداری رحمان ملک اینڈ کمپنی کی جیالی حکومت نے روٹی کپڑے اور مکان کا دیرینہ وعدہ پورا کر دیا ھے

امید ان سے تھی مفلسوں کو کہ روٹی کپڑا مکان دیں گے
جو قتل کرتے ھیں خود صنم کو، مناتے ھیں آپ سوگ سائیں

وھی ھیں سحروں کے خواب جھوٹے، وھی ھیں ظلمت رسیدہ درویش
وھی ھیں خونخوار لگڑ بھگے، لئے سیاست کے جوگ سائیں

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More